ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا

faisal sultan pm ad image

ڈاکٹر فیصل سلطان کو صحت سے متعلق وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ابتدائی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ان کا عہدہ وفاقی وزرا کے برابر ہوگا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا وائرس کے وزیر اعظم کے فوکل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

About Sabir Ali

TECH - NEWS - SPORTS

View all posts by Sabir Ali →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *