وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیا

Imran Khan Interview image

وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خطے کی صورتحال کے بارے میں بات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے مابین تنازعہ روکنے کی کوشش کی۔

ان کے مطابق ، پاکستان امن کوششوں میں کامیاب رہا۔

About Sabir Ali

TECH - NEWS - SPORTS

View all posts by Sabir Ali →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *